گجرات:کانسٹیبلوں کی محکمانہ ترقی کیلئے امتحان ، 224امیدواروں کی شرکت

گجرات:کانسٹیبلوں کی محکمانہ ترقی کیلئے  امتحان ، 224امیدواروں کی شرکت

گجرات (نامہ نگار )پولیس کانسٹیبلوں کی محکمانہ پروموشن کیلئے سول لائن گجرات میں امتحان لسٹ A کا انعقاد کیا گیا ،تحریری امتحان میں 224اہلکاروں نے حصہ لیا۔

اس موقع پر پروموشن کمیٹی کے چیئرمین ایس پی انویسٹی گیشن مہر ریاض ناز، ممبران ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرزنعیم اقبال اورڈی ایس پی لیگل اختر محمود گوندل اور ڈی ایس پی انویسٹی گیشن طارق محمود بھی موجود تھے ۔ ڈی پی او رانا عمر فاروق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اہل امیدوار ہی محکمانہ ترقی کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں