مولانا الحاج صوفی یعقوب رضوی انتقال کرگئے ،ختم قل آج

مولانا الحاج صوفی یعقوب رضوی  انتقال کرگئے ،ختم قل آج

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پیر ابوداؤد محمد صادق رضوی کے مرید مولانا الحاج صوفی یعقوب رضوی انتقال کرگئے ۔

نمازِ جنازہ میں علما و مشائخ اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مولانا الحاج صوفی یعقوب رضوی کے ختمِ قُل کی تقریب آج بعد نماز ظہر جامع مسجد عائشہ محلہ عمران سٹی سوئی گیس روڈ منعقد ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں