کامونکے :گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

کامونکے :گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ  نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

کامونکے (نامہ نگار )گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خود کشی۔

بتایا گیا ہے کہ محلہ حبیب پورہ کے اٹھائیس سالہ بہادر علی کا گھر والوں سے کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے گندم والی گولیاں نگل لیں جس کو تشویشناک حالت میں گوجرانوالہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں