ڈکیتی کیلئے چھپے بیٹھے 4ملزم گرفتار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)پولیس نے مخبر کی اطلاع پر مبین چوک ڈسکہ میں چھاپہ مارکر ڈکیتی کی نیت سے چھپے بیٹھے چار ملزموں عبداﷲ ،عدن شفیق ،علی حیدراور فیصل کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر مبین چوک ڈسکہ میں چھاپہ مارکر ڈکیتی کی نیت سے چھپے بیٹھے چار ملزموں عبداﷲ ،عدن شفیق ،علی حیدراور فیصل کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔