لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں ملزموں کادو افراد پرتشدد

لڑائی جھگڑوں کے واقعات  میں ملزموں کادو افراد پرتشدد

کامونکے (نامہ نگار)لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں خاتون سمیت دو افراد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

معمولی تلخ کلامی پر رحمان پورہ کی عشرت پر ہمسائیوں نیلم، رقیہ، ردا اور دو نامعلوم افراد نے تشدد کیا اور اُسکے کانوں سے طلائی بالیاں بھی اتار لیں جبکہ سابقہ رنجش پر حیات پور کی سبحان پر شمشاد اور ذیشان نے بدترین تشدد کیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں