لالہ موسیٰ:کار کی ٹکر نے موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی

لالہ موسیٰ:کار کی ٹکر نے  موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )کارکی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

کھاریاں ،ڈنگہ روڈ پر تیزرفتارکار نے موٹرسائیکل کوپیچھے سے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں عاشق حسین موقع پر دم توڑ گیا،پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں