جاوید لطیف ڈویژنل ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ تعینات
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاوید لطیف کو ڈویژنل ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا
انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی ۔