ڈسکہ:موٹر سائیکل سوار وں کی محنت کش کے گھر پر فائرنگ

 ڈسکہ:موٹر سائیکل سوار وں  کی محنت کش کے گھر پر فائرنگ

ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں کی محنت کش کے گھر پر فائرنگ ،

تھانہ موترہ کے علاقہ رچھاڑہ کا بابر عزیز بھٹی اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار آئے اور مین گیٹ پر 3،3فائر کر کے فرار ہو گئے ۔ چند روز قبل بھی دو موبائل نمبروں سے مسلسل کالیں کر کے ملزم خاموش رہتا تھا ،گزشتہ روز کال کر کے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں