پنجاب ہائی وے پٹرول فروری میں چوری کی 16کاریں 81 موٹر سائیکلیں برآمد

پنجاب ہائی وے پٹرول فروری میں چوری کی 16کاریں  81 موٹر سائیکلیں برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ نے فروری کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 399ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر ائے ہیں۔

ماہ فروری میں ریجن بھر میں پی ایچ پی نے جدید پولیس ایپ کے ذریعے 631958افراد اور530733 گاڑیوں کو چیک کیا دوران چیکنگ 27اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا۔ دورانِ چیکنگ 30عدالتی مفرور وں کو بھی گرفتار کیا گیا۔ 16چوری شدہ کاریں اور 81 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کیے ۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 54950 گاڑیوں کے چالان بھی کیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں