بجلی چوری پر 2 افرا دپکڑے گئے
کامونکے (نامہ نگار )بجلی چوری پر 2 افراد پکڑے گئے ۔
ایمن آباد پولیس نے ایس ڈی او عبدالرحیم کی درخواست پر موضع بلووالی کے رہائشی استخار علی اور افتخار کے خلاف ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے کے الزام میں مقدمات درج کر لئے ۔