گرانفروشی پر سوالاکھ کے جرمانے

گرانفروشی پر سوالاکھ کے جرمانے

گجرات (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون کا مختلف مارٹس پر ڈپٹی کمشنر کاؤنٹرز کا معائنہ ، اشیا خورونوش کی دستیابی، نرخنامے کا جائزہ لیا۔ گرانفروشی پر 3 مارٹس کو1 لاکھ 25 ہزار کا جرمانہ کیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون کا مختلف مارٹس پر ڈپٹی کمشنر کاؤنٹرز کا معائنہ ، اشیا خورونوش کی دستیابی، نرخنامے کا جائزہ لیا۔ گرانفروشی پر 3 مارٹس کو1 لاکھ 25 ہزار کا جرمانہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں