ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ ، دو افر اد زخمی ہوگئے

ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی  فائرنگ ، دو افر اد زخمی ہوگئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ ، دو افر اد زخمی ہوگئے ۔

تھانہ مراد پور کے علاقہ ملکے خورد کے قریب ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹا اور فائرنگ کر کے دو افرادسعد اور عمر کو زخمی کر دیا جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں