تیزرفتارکار کی ٹکر سے رکشہ ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی

تیزرفتارکار کی ٹکر سے رکشہ  ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)تیزرفتارکار کی رکشہ کو ٹکر رکشہ ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

جیسروالہ کے اﷲ رکھا نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا بھائی مدثر رکشہ پر سیالکوٹ جارہاتھا کہ اس کو جیسروالہ سٹاپ کے قریب تیزرفتار کار جس کو ڈرائیور ارسلان چلارہاتھانے ٹکرماردی جس سے اسکا بھائی شدیدزخمی ہوگیا اورکی ٹانگ ٹوٹ گئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں