پتنگ بازی کرتے دو ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)پتنگ بازی کرتے دو ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)پتنگ بازی کرتے دو ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار، پولیس کومخبرخاص نے اطلاع دی کہ پل نہر بھروکی ا ور سبزی منڈی روڈ پر ملزم ابوبکر اور ریحان پابندی کے باوجود پتنگ بازی کررہے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں ن گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔