داخلوں کی تاریخ میں توسیع

داخلوں کی تاریخ میں توسیع

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر سپرنگ 2026 کے داخلوں کی آخری تاریخ میں 15 اپریل تک توسیع کر دی۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر سپرنگ 2026 کے داخلوں کی آخری تاریخ میں 15 اپریل تک توسیع کر دی۔ ریجنل ڈائریکٹر حسن صفتین نے طلبہ تعلیم مکمل کر کے اپنا مستقبل روشن بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں