لالہ موسیٰ:پولیس افسروں کی مقتول نوجوان کے اہلخانہ سے ملاقات
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او لالہ موسیٰ سرکل چودھری احسان ظفر سندھو،ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسی انسپکٹر ناصر محمود۔۔۔
شبیر حسین سب انسپکٹر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ لالہ موسیٰ میں فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان شیخ عبداﷲ کے گھر جا کر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور پولیس کی جانب سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کر ائی۔