راہوالی :چور گھر سے ہزاروں روپے کا سامان لے گئے
راہوالی(نمائندہ دنیا)چور گھر سے ہزاروں روپے کا سامان لے گئے۔ ترگڑی کا رہائشی شاہد انور محنت مزدوری کیلئے سیالکوٹ گیا ہوا تھا کہ عدم موجود گی میں نامعلوم چور گھر سے 25 ہزار روپے کا سامان، کمبل، برتن وغیرہ لے گئے۔
چور گھر سے ہزاروں روپے کا سامان لے گئے۔ ترگڑی کا رہائشی شاہد انور محنت مزدوری کیلئے سیالکوٹ گیا ہوا تھا کہ عدم موجود گی میں نامعلوم چور گھر سے 25 ہزار روپے کا سامان، کمبل، برتن وغیرہ لے گئے۔