راہوالی:اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنانے پر نشئی خاوند کیخلاف مقدمہ
راہوالی (نمائندہ دنیا) نشے کے عادی نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ محلہ گڑھی شاہو کاٍ رہائشی کاشف آئے روز بیوی پر تشدد کرتا۔۔۔
گھر کے برتن اور دیگر سامان بھی فروخت کر دیا، بیوی کو گھر سے نکال دینے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے، کینٹ پولیس نے برادر نسبتی ندیم کی رپورٹ پربہنوئی کاشف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔