غیر قانونی گیس سلنڈر بنانے پر فیکٹری سیل،ایک شخص گرفتار
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)غیر قانونی گیس سلنڈر بنانے پر ایس ڈی ای او پیرا فورس راشد علی ،انسپکٹر فرمان علی نے جناح روڈ پر کاررو ائی کر تے ہوئے فیکٹری سیل جبکہ ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
غیر قانونی گیس سلنڈر بنانے پر ایس ڈی ای او پیرا فورس راشد علی ،انسپکٹر فرمان علی نے جناح روڈ پر کاررو ائی کر تے ہوئے فیکٹری سیل جبکہ ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔