میٹرک امتحانات کے پر امن انعقاد کیلئے حافظ آ باد میں دفعہ 144 نافذ
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ،نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شفاف اور پر امن انعقاد کیلئے ضلع بھر میں 25 اپریل تک دفعہ 144نافذ کر دی۔تمام امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ،اسلحہ کی نمائش پرپابندی ہو گی۔
ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شفاف اور پر امن انعقاد کیلئے ضلع بھر میں 25 اپریل تک دفعہ 144نافذ کر دی۔تمام امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ،اسلحہ کی نمائش پرپابندی ہو گی۔