کامونکے :تیز دھار آلے سے 40 سالہ شخص کا بازو کٹ گیا
کامونکے(تحصیل رپورٹر)تیز دھار آلے سے 40 سالہ شخص کا بازو کٹ گیا۔ منڈیالہ روڈ کے رہائشی شہباز کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لایا گیا۔۔۔
جہاں سے اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی اور اس کے اہل خانہ واقعے کی تفصیلات نہیں بتا رہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔