مکی روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)اے سی سٹی اقرا مبین گوندل ،ایس ڈی ای او پیرا فورس راشد علی،انسپکٹر فرمان علی کا تجاوزات قائم کرنے پر مکی روڈ پر گرینڈ آپریشن۔۔۔
مین روڈ پر تجاوزات قائم کرنے اور ٹریفک میں خلل ڈالنے پرمیٹل سکریپ گودام ،کباڈ خانے سمیت دیگر 15د کانیں سیل کرکے 5افراد کو گرفتار کرا دیا ۔دوران آپریشن 50کے قریب پختہ تھڑے مسمار کر دئیے۔