سمبڑیال :خاتون بیٹے سمیت اغوا

 سمبڑیال :خاتون بیٹے سمیت اغوا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نا معلوم افراد نے خاتون کوبیٹے سمیت اغوا کرلیا۔ محلہ مغل ٹاؤن کے رہائشی افضال کی بیوی آسیہ بی بی کو نابالغ محمد احمد سمیت اغوا کرلیا گیا۔

محلہ مغل ٹاؤن کے رہائشی افضال کی بیوی آسیہ بی بی کو نابالغ محمد احمد سمیت اغوا کرلیا گیا۔ پولیس نے خاوند کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں