موترہ :پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرتے 2 افراد گر فتار
موترہ(نامہ نگار)پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرتے 2 افراد گر فتار کرلئے گئے۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ عوامی روڈ ڈسکہ اور پرانا ڈسکہ میں ضمیر ا ور عبدالرحمن پلاٹ ا ور گھر کی چھت پر پتنگ بازی کررہے ہیں۔
پولیس کو اطلاع ملی کہ عوامی روڈ ڈسکہ اور پرانا ڈسکہ میں ضمیر ا ور عبدالرحمن پلاٹ ا ور گھر کی چھت پر پتنگ بازی کررہے ہیں، پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں کو دھر لیا۔