راہوالی5:افراد نے امام مسجد کی بیٹی کو اغوا کر لیا

راہوالی5:افراد نے  امام مسجد کی بیٹی کو اغوا کر لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )پانچ افراد نے امام مسجد کی بیٹی کو اغوا کرلیا ،لڑکی لاکھوں روپے اور زیورات بھی لے گئی۔

ترگڑی کے رہائشی جامع مسجد نثار مدینہ کے امام محمد بشیر فیملی کے ہمراہ شاپنگ کر کے گھر واپس آ ئے تو اسکی 18سالہ بیٹی موجود نہ تھی ، محلہ داروں نے نے بتایا اویس ،محمد ثقلین ساکنان ترگڑی اور ساتھی لڑکی کو گاڑی میں اغوا کرکے لے گئے ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں