تتلے عالی میں ایل پی جی630 روپے کلوفروخت ہونے لگی

 تتلے عالی میں ایل پی جی630 روپے کلوفروخت ہونے لگی

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں ایل پی جی630روپے کلوفروخت ہونے لگی۔

سوئی نادرن گیس کی جانب سے لوڈ شیڈنگ اور پریشر میں کمی کی وجہ سے تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں ایل پی جی کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوگیا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت بھی630روپ کلو تک پہنچ گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں