لدھیوالہ وڑائچ:جیٹھ نے بھاوج کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لدھیوالہ وڑائچ:جیٹھ نے  بھاوج کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )لدھیوالہ سٹی محلہ چیئرمین ٹائون میں جیٹھ نے بھاوج کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

لدھیوالہ سٹی کے محلہ چیئرمین ٹائون کے رہائشی عدنان کی اہلیہ 25سالہ (ب) گھر میں اکیلی تھی جسے اس کے جیٹھ عمران نے گھر میں اکیلی پا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے متاثرہ خاتون کی ماں کی درخواست پر ملزم عمران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں