کامونکے :40 سالہ خاتون نے ٹرین تلے آ کر خود کشی کر لی

کامونکے :40 سالہ خاتون  نے ٹرین تلے آ کر خود کشی کر لی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار ٹرین کے سامنے آکر خاتون نے خودکشی کرلی۔

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز چیانوالی ریلوے پھاٹک کے قریب40سالہ خاتون نے تیز رفتار ٹرین کے سامنے آکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق خاتون کی شناخت کبریٰ بی بی کے نام سے ہوئی تاہم ایڈریس معلوم نہ ہوسکا جبکہ لاش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں