سمبڑیال سے 2 خواتین اغوا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )کوٹھیالہ کے رہائشی محمد بوٹا کی 20سالہ بیٹی مہوش کام کیلئے سمبڑیال آئی اورپراسرارطورپر لاپتہ ہوگئی جبکہ تھانہ بیگووالہ کے موضع ٹیکووالہ کے رہائشی جمیل کی بیوی شبانہ بی بی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔
کوٹھیالہ کے رہائشی محمد بوٹا کی 20سالہ بیٹی مہوش کام کیلئے سمبڑیال آئی اورپراسرارطورپر لاپتہ ہوگئی جبکہ تھانہ بیگووالہ کے موضع ٹیکووالہ کے رہائشی جمیل کی بیوی شبانہ بی بی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔