کامونکے :نہر اپرچناب سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد

کامونکے :نہر اپرچناب سے  40 سالہ شخص کی لاش برآمد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نہر اپرچناب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔بتایا گیا ہے کہ دیہاتیوں نے نواحی گاؤں ماڑی ٹھاکراں کے قریب نہر اپرچناب میں 40سالہ شخص کی لاش تیرتی دیکھ کر صدر پولیس کو اطلاع دی۔

 جس کے بعد ریسکیو1122کی غوطہ خور ٹیموں کی مدد سے لاش کو نکال کر تحصیل ہسپتال منتقل کردیا ۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہ ہوسکی جبکہ لاش چار سے پانچ روز پرانی لگتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں