میونسپل کمیٹی وزیرآباد کے ملازم علی رضا عمرہ کرکے وطن واپس پہنچ گئے
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)میونسپل کمیٹی وزیرآباد کے ملازم رانا علی رضا عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔
بلدیہ ملازمین جنید اقبال ، میاں آصف، داؤد عشرت چیمہ، حافظ تنویر احمد ، مظفر دین اور محمد زبیر چیمہ نے دفتر آ مد پر استقبال کیا ۔علی رضا نے کہا کہ عمرہ کی سعادت اللہ کا خصوصی انعام ہے اس کا جتنا شکر اداکریں انتہائی کم ہے ۔