انجمن بہبودیٔ مریضاں عزیز بھٹی ہسپتال کے عہدیدار وں 15 اپریل کو حلف برداری

انجمن بہبودیٔ مریضاں عزیز  بھٹی ہسپتال کے عہدیدار وں  15 اپریل کو حلف برداری

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )انجمن بہبودیٔ مریضاں عزیز بھٹی ہسپتال کے نو منتخب عہدیدار وں کی تقریب حلف برداری 15اپریل ایک بجے دوپہر کڈنی سنٹر گجرات میں ہو گی ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی تقریب کی صدارت کریں گی۔ کلیم اﷲ گیلانی سی ای او لبرٹی مہمان خصوصی ہوں گے ۔

انجمن بہبودیٔ مریضاں عزیز بھٹی ہسپتال کے نو منتخب عہدیدار وں کی تقریب حلف برداری 15اپریل ایک بجے دوپہر کڈنی سنٹر گجرات میں ہو گی ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی تقریب کی صدارت کریں گی۔ کلیم اﷲ گیلانی سی ای او لبرٹی مہمان خصوصی ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں