حافظ آباد:ریس لگاتی بسیں پول سے ٹکرا گئیں ،5افراد زخمی

 حافظ آباد:ریس لگاتی بسیں  پول سے ٹکرا گئیں ،5افراد زخمی

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دُنیا)اقبال نگر کے قریب دوریس لگاتی بسوں میں سے ایک بجلی کے پول سے ٹکراکر سڑک سے نیچے جاگری جس کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

 ریسکیو کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی ۔بس کے ٹکرانے سے بجلی کا پول بھی ٹوٹ گیا جبکہ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں