ہسپتال میں غفلت سے خاتون سول جج کی موت کیخلا ف درخواست دائر

ہسپتال میں غفلت سے خاتون سول  جج کی موت کیخلا ف درخواست دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ میں ڈی جی خان ٹیچنگ ہسپتال انتظامیہ کی غفلت سے سول جج کی موت اور چیف سیکرٹری۔

 سیکرٹری صحت کے کارروائی نہ کرنے کیخلاف درخواست دائر، ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ ڈی جی خان ٹیچنگ ہسپتال میں سول جج ساجدہ محبوب تڑپتی رہیں، ایم ایس اور سی ای او ہیلتھ نے عدالتی عملے کا فون سننا گوارہ نہ کیا،سول جج گردوں کی بیماری کا شکار تھیں،26 اپریل کو سول جج ساجدہ محبوب کا اسلام آباد میں گردہ ٹرانسپلانٹ ہونا تھا، 24خاتون سول جج رات ساڑھے دس بجے سے صبح ساڑھے پانچ بجے تک ہسپتال میں تڑپتی رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں