تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 دن بعد درج

تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی  کا مقدمہ 17 دن بعد درج

کراچی (این این آئی)شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 دن بعد درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ایف آئی آر کمپنی منیجر کاشف منظور نے درج کروائی ہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق کمپنی مالک حفیظ الرحمن 11 اپریل کی رات ساڑھے 12 بجے دفتر سے نکلے ، ڈیفنس میں گھر جانے کیلئے شاہراہ بھٹو پر سفر کیا۔ رات 1:12 بجے شاہراہ بھٹو سے اترتے ہی گاڑی کو عقب سے کار نے ٹکر ماری۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں