ڈاکوئوں نے 2 افراد کو لوٹ لیا
موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )ڈاکوؤں نے 2 شہریوں کو لوٹ لیا۔ موضع ملیانوالہ کے طارق سے ڈاکوؤں نے 7ہزار روپے ،فون اور موٹرسائیکل چھین لی۔ بوبکانوالہ کے اختر سے 3ڈاکوؤں نے 45ہزارروپے چھین لئے ۔
ڈاکوؤں نے 2 شہریوں کو لوٹ لیا۔ موضع ملیانوالہ کے طارق سے ڈاکوؤں نے 7ہزار روپے ،فون اور موٹرسائیکل چھین لی۔ بوبکانوالہ کے اختر سے 3ڈاکوؤں نے 45ہزارروپے چھین لئے ۔