سمبڑیال:متروکہ وقف املاک بورڈ کا 23 ایکڑ اراضی پٹے پر دینے کا فیصلہ

سمبڑیال:متروکہ وقف املاک بورڈ کا  23 ایکڑ اراضی پٹے پر دینے کا فیصلہ

سمبڑیال (نامہ نگار )متروکہ وقف املاک بورڈ پنجاب نے تحصیل سمبڑیال کے مختلف دیہات میں واقع 23 ایکڑ زرعی اراضی 8سال کیلئے پٹے پر دینے کا فیصلہ کیا ہے

جبکہ اس سلسلے میں نیلامی 20 مئی کو ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک کے دفتر میں ہو گی ۔ یہ اراضی تحصیل سمبڑیال کے 5دیہات ملکھانوالہ، ساہووالہ، روحیلہ، نندگڑھ اور ویرووالہ میں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں