چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ علی ابرارجوڑاکا شادیوال روڈ کا دورہ

چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ علی  ابرارجوڑاکا شادیوال روڈ کا دورہ

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر )مسلم لیگ سٹی گجرات کے صدرچیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ علی ابرارجوڑا نے مرزاعلی زیب ناصر،مرزا جنید ناصرکی دعوت پر یونین کونسل6مکی مسجد والی گلی شادیوال روڈ کا دورہ کیا،

سینئرنائب صدرمسلم لیگ مہرشوکت بھی ہمراہ تھے ۔ انہوں نے سیوریج مسائل،صفائی ستھرائی کی ابترصورتحال پر اظہارتشویش کرتے ہوئے واسا اورسالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اعلیٰ حکام کو فوری مسائل حل کرانے کی ہدایات دیں۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں