جماعت اہلسنت سٹی گوجرانوالہ کے عہدیداروں کی حلف برداری
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)جماعت اہلسنت سٹی گوجرانوالہ کے عہدیداروں کی حلف برداری مرکزی جامع مسجد نوری دھلے میں ہوئی ،
مہمان خصوصی علامہ پروفیسر حافظ محمد سعید احمد چشتی تھے ۔تقریب کی صدارت علامہ خالد حسن مجددی نے کی، ضلعی امیر مولانا حافظ محمد رفیق قادری نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔