کامونکے سے نوجوان اغوا

 کامونکے سے نوجوان اغوا

کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا۔

شیش محل روڈ کا ذیشان گھر سے باہر گیا جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ سٹی پولیس نے مغوی کے بھائی افضال احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں