ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے با عث ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ پیر کی صبح چپراڑ روڈ جنگ موڑ کے قریب حادثے میں موٹرسائیکل سوار محمد حسین آف نند پور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے با عث ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ پیر کی صبح چپراڑ روڈ جنگ موڑ کے قریب حادثے میں موٹرسائیکل سوار محمد حسین آف نند پور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔