موترہ :نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا

 موترہ :نامعلوم افراد نے  نوجوان کواغواکرلیا

موترہ(نامہ نگار )نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کی خاتون ثمینہ نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کا انیس سالہ بیٹا گھرسے باہرگیاتوواپس نہ آیا تلاش کرنے پر معلوم ہواکہ اس کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا۔

نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کی خاتون ثمینہ نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کا انیس سالہ بیٹا گھرسے باہرگیاتوواپس نہ آیا تلاش کرنے پر معلوم ہواکہ اس کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں