سنیپ چیکنگ ٹیم سیالکوٹ نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

سنیپ چیکنگ ٹیم سیالکوٹ نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )سنیپ چیکنگ ٹیم سیالکوٹ نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا ۔

سب انسپکٹر احسان اﷲ چیمہ انچارج سنیپ چیکنگ سیالکوٹ نے دورانِ ناکہ بندی کارروائی کرتے ہوئے  ملزم وقاص علی سکنہ معراجکے کو گرفتار کر لیا ،ملزم مقدمہ نمبر 295/19 تھانہ سبز پیر کے تحت مطلوب تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں