جعلی نوٹوں سے قربانی کے جانور خریدنے والا گرفتار

جعلی نوٹوں سے قربانی کے  جانور خریدنے والا گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )جعلی نوٹوں سے قربانی کے جانور خریدنے والا گرفتار کر لیا گیا ۔

 ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقے اکبر آباد منڈی میں ایک لاکھ پانچ ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کیساتھ ملزم امجد علی بیوپاریوں سے نوسر بازی کر رہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں