تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں نمازعید الاضحی کے 70اجتماعات ہونگے

تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں نمازعید  الاضحی کے 70اجتماعات ہونگے

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں نمازعید الاضحی کی ادائیگی کیلئے سرکاری تعلیمی اداروں کی گراؤنڈز سمیت70مقامات پراجتماعات ہوں گے ان میں لیڈیز پارک کامونکے روڈ،گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول تتلے عالی میں بڑے اجتماعات ہوں گے ،

خواتین کیلئے بھی عید کی نماز کیلئے الگ بند وبست کیا گیا ہے ، مساجد اور عید گاہوں کے باہر پولیس عملہ تعینات ہوگا جبکہ گشت کوبھی موثر بنایا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں