پنڈی بھٹیاں اور گردونواح میں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات
پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )مرکزی عید گاہ پتن روڈ سوا 6 بجے ،جامع مسجد غوثیہ رضویہ ، جامع مسجد نوری ،جامع مسجد قبا ،جامع مسجد یارسول اللہ،
جامع مسجد عاقل والی 7بجے ، جامع مسجد متوالا 5.20،جامع مسجد اقصی 6بجے ،جامع مسجد عبداللہ اہلحدیث 15؛6، جامع مسجد رحمن اہلحدیث 6 بجے ،فقہ جعفریہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول میں نماز 8بجے ادا کی جائیگی۔