را ہوا لی :رقم کا تنازع ، شیشے کی بوتل مارکر ایک شخص کا سر پھوڑ دیا
را ہوا لی (نما ئند دنیا )رقم کے تنازع پر شیشے کی بوتل مار کر ایک شخص کا سر پھوڑ دیا ۔
ڈی سی کالونی انڈس بلاک کے رہائشی سہیل عزیز نے جہلم بلاک کے شیخ عمران سے دو کروڑ پندرہ لاکھ روپے لینے ہیں ، سہیل عزیز نے شیخ عمران کے بیٹے اویس سے اسکے والد کے بارے میں پوچھا تو اویس نے ساتھی ملزم بلال کی مددسے سہیل کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔