نوشہرہ ورکاں سے منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں سے منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) منشیات فروش گرفتار، سوا کلو گرام آئس برآمد کرلی گئی ۔

سب انسپکٹر محمد منیر نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران کاروائی کرتے ہوئے لیاقت علی کو گرفتار کر لیا اور دوران تلاشی اس کے قبضہ سے 1220 گرام آئس برآمد ہوئی جس پر مقدمہ درج کر کے مزید شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں