ڈسکہ :جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے خصوصی انتظامات

ڈسکہ :جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے  لگانے کیلئے خصوصی انتظامات

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ۔۔۔

قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کیلئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ شہریوں میں آگاہی اور سہولت فراہم کرنے کیلئے ایک لاکھ سے زائد آلائشوں کے بیگز تقسیم کیے گئے ہیں تاکہ صفائی کے نظام کو مؤثر بنایا جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں