نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )موٹر سائیکل سے گرکر ہڑڑ روڈ کا صابر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں بلال پارک محمد عمر،شریف پورہ کا محمد احد،سادھوکی کا محمد آصف، 45 سالہ محمد امجد کو زخمی ہو نے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
موٹر سائیکل سے گرکر ہڑڑ روڈ کا صابر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں بلال پارک محمد عمر،شریف پورہ کا محمد احد،سادھوکی کا محمد آصف، 45 سالہ محمد امجد کو زخمی ہو نے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔